11 مئی 2015 - 05:08
ترکی کے وزیر اعظم غیر قانونی طور پر شام کی سرحد میں داخل

ترکی کے وزیر اعظم داؤد اوغلو غیر قانونی طور پر شام کی سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم داؤد اوغلو غیر قانونی طور پر شام کی سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شاہ سلیمان کا نیا مقبرہ دیکھنے کے وقت ترکی کے وزیر اعظم کی حفاظت ترکی کے ہیلی کاپٹر کررہے تھے شاہ سلیمان کا نیامقبرہ 253 میٹر شام کی سرحد کے اندر واقع ہے۔

.......

/169